محسن
جمعہ , 24 فروری 2023ء
(66) لوگوں نے پڑھا
ایس ایچ او تھانہ مصطفی آباد کا منشیات فروشوں کے خلاف ایکشن بدنام زمانہ منشیات
فروش خاتون گرفتار مقدمہ درج – گرفتار ملزمہ سے 2 کلو سے زائد چرس برآمد – ملک کفایت
حسین ایس ایچ او ملزمہ رسولہ ایک عادی ملزم ہے جو مصطفی آباد اور گردونواح میں
منشیات فروخت کا کاروبار کرتی تھی – ڈی پی او قصور کے میشن کو پورا کرتےہوئے علاقہ
کو منشیات سے پاک کیا جائے گا – ڈی پی او قصور نے تھانہ مصطفی آباد پولیس کو
کامیاب کاروائی پر شاباش دی -