محسن
جمعرات , 03 اگست 2023ء
(130) لوگوں نے پڑھا
قصور : شہریوں نے پٹرولیم مصنوعات سمیت بجلی کی قمیتوں میں
اضافے کو مسترد کرتے ہوئے احتجاج کیا - پٹرول کی قمیبوں میں دن کے اجالے میں 20
روپے اضافے پر شہری بھٹ بڑے ، شہریوں کا کہنا تھا کہ غریب آدمی گھر کا راشن پورا
کرے یا پٹرول ڈلوائے ، تنخواہ دار کے لیے مشکلات ہیں اور دیہاڑی دار کیا کرے -
حکومت مہنگائی کے بار بار بم گرانے کی
بجائے اٹیم بم مار کر عوام کو ختم کر دے -
شہریوں کی دہائیاں -