پیر , 23 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

شہریوں کو صفائی کی سہولیات فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہیں ، عامر بٹ

شہریوں کو صفائی کی سہولیات فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہیں ، عامر بٹ
محسن ہفتہ , 15 اپریل 2023ء (60) لوگوں نے پڑھا
چونیاں : اسسٹنٹ کمشنر کا چیف ہیلتھ آفیسر کے ہمراہ سیوریج کی صفائی ٹیموں کا جائزہ - بہتر کارگردگی پر متعلقہ آفیسرز اور عملہ کو شاباش دی اور مزید بہتر کام  کرنے کی ہدایات کی - تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر چونیاں محمد عامر بٹ نے چیف آفیسر ملک محمد فاروق ، انسپکٹر انفو سمنٹ ملک بابر اعظم کے ہمراہ سیوریج صفائی کی ٹمیوں کو چیک کیا - میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ شہریوں کو صفائی ستھرائی سمیت دیگر بنیادی سہولتوں کی فراہمی کیلئے انتظامیہ کوشاں ہے شہری صفائی ٹمیوں کے ساتھ تعاون یقینی بنائیں تاکہ صفائی کے نظام کو مزید بہتر بنایا جاسکے - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now