جمعرات , 19 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

شہری پر تشدد کرنے والے 4 ملزم گرفتار

شہری پر تشدد کرنے والے 4  ملزم گرفتار
محسن پیر , 21 اگست 2023ء (61) لوگوں نے پڑھا
قصور : کوٹ رادھاکشن میں شہری پر تشدد کا معاملہ ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو کا واقعہ کا نوٹس ، ویڈیو میں تشدد کرتے نظر آنے والے چاروں ملزمان گرفتار - تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں چار ملزمان ایک شہری کو زنجیر کے ساتھ باندھ کر تشدد کا نشانہ بناتے رہے - ملزمان نعمان ، تحسین وغیرہ شہری عقیل کو اپنے ڈیرے لیجا کر تشدد کا نشانہ بنایا تھا - دونوں فریقین کا راجہ جنگ کے علاقہ میں زمین کا تنازعہ چل رہا تھا اور راجہ جنگ میں مقدمات بھی درج ہیں - ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کیخلاف کاروائی کے احکامات جاری کیے تھے -

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now