محسن
بدھ , 06 ستمبر 2023ء
(52) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : پتوکی شہر سمیت تحصیل بھر میں
پرائس کنٹرول انتظامیہ کی غفلت کے باعث سرکاری ریٹ لسٹ پر پھلوں ، سبزیوں ، گوشت ،
دودھ ، دھی ، آٹا ، دالیں اور گھی کی دستیابی عوام کے لیے خواب بن گئی - عوام نے
اعلی حکام سے نوٹس کا مطالبہ کیا ہے -