جمعرات , 19 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

شہر میں جگہ جگہ گندگی کے انبار لگ گئے ، شہری پریشان

شہر میں جگہ جگہ گندگی کے انبار لگ گئے ، شہری پریشان
محسن جمعہ , 18 اگست 2023ء (82) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : بند سیوریج کی وجہ سے شہر کوڑا کرکٹ اور ندی نالوں کا منظر پیش کر رہا ہے - میونسپل کمیٹی کے اعلی افسران کی ملی بھگت سے بوگس سینٹری ورکرز جو فیلڈ میں کام کرنے کی بجائے گھر بیٹھے تنخواہ  لے رہے ہیں - اسسٹنٹ کمشنر پتوکی کی ناک کے نیچے اور میونسپل کمیٹی کی نظروں کے سامنے میونسپل کمیٹی پتوکی آفس میں لاکھوں روپے کی مشینری پڑی پڑی ناکارہ ہوچکی ہیں - مشینری سے قیمتی اشیاء چوری ہوگئی جس سے سرکار کو لاکھوں روپے کے نقصان کا اندیشہ سب کچھ اسسٹنٹ کمشنر ایم او آئی اور باقی افسران کے علم میں ہونے کے باوجود بھی انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے - سول سوسائٹی ، سیاسی و سماجی تنظیموں نے نگران وزیراعلی پنجاب اور ڈپٹی کمشنر قصور سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now