محسن
جمعہ , 28 اپریل 2023ء
(207) لوگوں نے پڑھا
قصور : ڈکیتی کے مختلف وارداتوں میں
ڈاکوؤں نے نقدی ، موبائل فون اور موٹرسائیکلیں چھین لی مزاحمت کرنے پر چاقو کے وار سے نوجوان
کو زخمی کر دیا - تفصیلات کے مطابق ریلوے بازار کھڈیاں خاص سے انجم نے پولیس تھانہ
کھڈیاں کو بتایا کہ میرا ملازم اپنے گھر کے باہر پیدل جا رہا تھا کہ ڈاکوؤں نے چاقو
کے زور پر نقدی رقم چھین لی مزاحمت کرنے پر ڈاکوؤں نے چاقو کے وار کر کے زخمی کر
دیا - جسے طبی امداد کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال قصور منتقل کر دیا -