اتوار , 22 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

شہر بھر کے فیلتھ ڈپو سے کوڑا کرکٹ نہ اٹھایا گیا بدبو پھیلنے لگی

شہر بھر کے فیلتھ ڈپو سے کوڑا کرکٹ نہ اٹھایا گیا بدبو پھیلنے لگی
محسن جمعہ , 12 مئی 2023ء (29) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : شہر بھر کے فیلتھ ڈپو سے کوڑا کرکٹ نہ اٹھایا گیا - گندگی کے باعث بدبو پھیلنے لگی - ملازمین نے بتایا سی او میونسپل کمیٹی بلدیہ نے تمام شعبہ جات میں گاڑیوں کے لیے پٹرول بند کر دیا ہے اور جو پٹرول دیا جاتا ہے وہ نہ کافی ہے جس کے باعث فیلتھ ڈپو سے کوڑا نہیں اٹھایا جا رہا - سینٹری انسپکٹر محمد تصور بھٹی نے بتایا مارکیٹ کمیٹی ایک خود مختار ادارہ ہے - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now