جمعہ , 20 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

شدید بارشیں ، ضلعی انتظامیہ الرٹ روہی نالہ اور سیوریج کی صفائی جاری

شدید بارشیں ، ضلعی انتظامیہ الرٹ روہی نالہ اور سیوریج کی صفائی جاری
محسن پیر , 10 جولائی 2023ء (112) لوگوں نے پڑھا
قصور : اسسٹنٹ کمشنر قصور رضوان الحق پوری کا کہنا ہے کہ شدید بارشوں میں ضلعی انتظامیہ الرٹ ہے اور روہی نالہ اور دیگر سیوریج کی صفائی جاری ہے - صفائی سے نالے میں پانی کی سطح کم ہوگی اور مین روہی نالے کی صفائی شہر سے نکاسی آب کا عمل کم سے کم وقت میں مکمل کیا جائے گا جبکہ تمام آپریشن کی خود نگرانی کر رہا ہوں اور نالے کی صفا‏ئی ستھرائی کے عمل کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جارہا ہے تاکہ پانی کے بہا میں کسی قسم کی رکاوٹ نہ آئے اور شہریوں کے لیے آسانی پیدا ہوسکے - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now