محسن
منگل , 18 جولائی 2023ء
(43) لوگوں نے پڑھا
چھانگا مانگا : مرکزی مسجد کے قریب
نئی آبادی چھانگا مانگا کا سیوریج بند ہوجانے کے باعث سینکڑوں لوگ گھروں میں محصور
ہو کر رہ گئے - حالیہ بارش اور صفائی نہ ہونے کی وجہ سے سیوریج سسٹم بند ہو گیا
گلیوں اور گھروں میں ایک ایک فٹ پانی گھڑا ہو گیا جس کی وجہ سے نمازیوں کو مسجد جانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے شہریوں نے ڈی سی قصور سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ
کیا ہے -