محسن
پیر , 14 اگست 2023ء
(67) لوگوں نے پڑھا
چونیان : قلع روپا سنگھ ، ڈاک خانہ ، پرانا صدر تھانہ چونیاں
اور گردونواح کے گاؤں قصبوں میں ایسی سینکڑوں بلڈنگ خستہ حالی کا شکار ہیں جو
موسلادھار بارشوں اور موسمی اثرات سے کبھی بھی زمین بوس ہوسکتیں ہیں جس سے انسانی
جانیں زد میں آئیں گی -متعدد عمارتوں کی دیواریں ایک طرف جھک چکی ہیں - شہریوں نے
ڈی سی قصور ارشد بھٹی اور اسسٹنٹ کمشنر چونیاں سے مطالبہ کیا کہ فوری طور پر
اندرون شہر تھانہ چونیاں اورگردونواح کی
بلڈنگ کا سروے کروایا جائے ناقص اور خستہ حال بلڈنگ کو گرانے کے نوٹس جاری کیے
جائیں -