محسن
پیر , 27 مارچ 2023ء
(89) لوگوں نے پڑھا
ڈاکٹر عظیم الدین زاہد لکھوی سینئر
نائب صدر پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کی اپنے قریبی ساتھی چوہدری مقبول سے
رہائی کے بعد ملاقات مینار پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں رکاوٹ ڈالنے کیلئے
چوہدری مقبول کو اس امپورٹڈ حکومت نےگرفتار کرلیا تھا۔ اسی سالہ بزرگ کے خلاف
انتقامی کاروائی کرنا حکومت کی بیمار ذہنی
حالت کی عکاسی کرتا ہے ڈاکٹر عظیم الدین نے چوہدری مقبول کی سیاسی خدمات کو سلام پیش کیا -