بدھ , 18 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

سیلاب متاثرین کی بھر پور خدمت کریں گے ، جہانگیر خان ترین

سیلاب متاثرین کی بھر پور خدمت کریں گے ، جہانگیر خان ترین
محسن منگل , 12 ستمبر 2023ء (107) لوگوں نے پڑھا
الہ آباد : استحکام پاکستان پارٹی عوامی سہولیات پر یقین رکھتی ہے پی ٹی آئی سے دس گناہ زیادہ جوش و جذبے کے ساتھ عوامی خدمت کریں گے - ان خیالات کا اظہار استحکام پاکستان پارٹی کے مرکزی رہنما جہانگیر خان ترین نے دریائے ستلج میں سیلاب کے متاثرین میں امدادی سامان کی تقسیم کے دوران ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیلاب کے متاثرین کی بھر پور خدمت کریں گے اور جن کے گھر گر گئے ہیں ان کو نئے گھر بھی بنا کر دیں گے ہماری پارٹی کے تمام لوگ اور قائدین عوامی خدمت پر یقین رکھتے ہیں عوام ایسے لوگوں کا ساتھ دیں جن لوگوں سے آپ اپنا حق چھین سکتے ہیں -

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now