بدھ , 18 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

سرکاری تعلیمی اداروں کے اساتذہ نے پرائیویٹائزیشن پالیسی کیخلاف احتجاجی ریلی نکلی

 سرکاری تعلیمی اداروں کے اساتذہ نے  پرائیویٹائزیشن پالیسی کیخلاف احتجاجی ریلی نکلی
محسن بدھ , 06 ستمبر 2023ء (67) لوگوں نے پڑھا
چونیاں : چونیاں میں سرکاری تعلیمی اداروں کے اساتذہ نے میونسپل کمیٹی دفتر سے اسسٹنٹ کمشنر چونیاں دفتر تک سرکاری اسکولوں کی پرائیویٹائزیشن پالیسی کیخلاف احتجاجی ریلی نکلی - ریلی میں شریک پنجاب ٹیچرز یونین کے سینکڑوں عہدیداروں و ممبران نے اپنے مطالبات کے حق میں گورنمنٹ کیخلاف نعرہ بازی کی ، ان کا کہنا تھا کہ سکول ایجوکیشن کو پرائیوٹ کیا جا رہا ہے حکومت کی اس پالیسی کو ہم نہیں مانتے پنجاب حکومت ریٹائرمنٹ کے قوانین میں ترامیم فوری واپس لے ، پنجاب حکومت ریٹائر ہونے والے ملازمین سے ان کے بڑھاپے کا سہارا چھیننا چاہتی ہے - نگران حکومت آئی ایم ایف کی تجویز کر دہ ملازمین دشمن پالیسیاں فوری ختم کرے - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now