اتوار , 22 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

سرکاری خزانے کو لاکھوں کا چونا اتاری گئی سٹریٹ لائٹس غائب

سرکاری خزانے کو لاکھوں کا چونا اتاری گئی سٹریٹ لائٹس غائب
محسن پیر , 15 مئی 2023ء (136) لوگوں نے پڑھا
قصور : شہر بھر کی سڑکوں سے مرمت کے لیے اتاری گئی سٹریٹ لائٹس غائب ہونے کا انکشاف - حارث لائٹ انسپکٹر نے کئ ماہ قبل ڈی ایچ کیو چوک تا کھارا چونگی لگی سٹریٹ لائٹس مرمت کے لیے اتروائیں جو تا حال نہ لگ سکی ہیں - شہریوں نے ڈپٹی کمشنر قصور اور ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی قصور سے فوری نوٹس لے کر شہر کی سٹریٹ لائٹس بحال کرنے اور کرپٹ عملہ کیخلاف سخت کاروائی کا مطالبہ کیا - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now