محسن
ہفتہ , 01 اپریل 2023ء
(38) لوگوں نے پڑھا
سرکاری ہسپتال کنگن پور کے سامنے عرصہ
دراز سے فروٹ کی ریڑھی لگانے والا شیر محمّد مرحوم فروٹ والے کے بیٹے محمّد عرفان
اور محمّد ارسلان کو اشرف اور اس کے دو بیٹوں نے چھریوں کے وار کر کے زخمی کر دیا
محمّد عرفان اور محمّد ارسلان عرصہ دراز
سے ہسپتال کے سامنے ریڑھی لگاتے تھے اشرف اور اس کے بیٹوں نے ان کی ریڑھی بھی الٹا
دی دونوں بھائیوں کے کپڑے پھاڑ دیے اور
چھریوں کے وار کر کے زخمی کر دیا اشرف اور اس کے دونوں بیٹے بھی سرکاری ہسپتال کے
سامنے ریڑھی لگاتے ہیں اور آئے دن ان کا
کسی نہ کسی سے جھگڑا ہوتا رہتا ہے یتیم ارسلان اور عرفان کا اعلی حکام سے انصاف کا مطالبہ -