محسن
منگل , 30 مئی 2023ء
(29) لوگوں نے پڑھا
چونیاں : نادرا رجسٹریشن کے لیے صارفین
موبائل فون ، ب فارم ، والد یا والدہ کا اصل شناختی کارڈ اور ان میں سے کسی ایک کو ساتھ لائیں تا کہ صارفین کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا
آفس چونیاں زاہد اقبال نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ صارفین شناختی
کارڈ کے حصول کے لیے دفتر آتے ہوئے ماں باپ کا اصل شناختی کارڈ ساتھ لائیں اگر
دونوں میں سے کوئی وفات پا گیا ہو تو یونین کونسل سے تصدیق شدہ وفات کا سرٹیفکیٹ
لے کر آئیں -