محسن
جمعرات , 24 اگست 2023ء
(67) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : مہنگی بجلی کے باعث رواں
ماہ کے بل صارفین کے گھر اٹیم بم کی صورت کرنے شروع ، صارفین شدید پریشان سادہ لوح شہری بل لے کر میٹر ریڈنگ چیک کرنے لگے
- تفصیلات کے مطابق گزشتہ ماہ حکومت کی جانب سے صارفین پر مزید مہنگی بجلی کا بوجھ
ڈال دیا گیا جس کا نتیجہ اس ماہ کے بلوں کی صورت صارفین کو وصول ہونا شروع ہوا تو
متعدد گھروں میں بل دیکھ کر صف ماتم بچھا گیا
- جبکہ شہرکے متعدد علاقوں میں سادہ لوح شہری پریشان حال چہروں کے ساتھ بل لے کر
میڑز کی ریڈنگ چیک کرتے نظر آنے لگے -