محسن
جمعرات , 16 مارچ 2023ء
(97) لوگوں نے پڑھا
امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 179 سردار وقاص حسن موکل نےسردار جہانزیب حسن
موکل سردار علی حسن موکل سردار فقیر حسن موکل،محمد منشاء طور، طارق صدیق ، چوہدری
جاوید جٹ چاہل اور اپنے کارکنان کے ہمراہ گورنمنٹ ہائی سکینڈری سکول میں کاغذات
نامزدگی جمع کرائے -