محسن
جمعرات , 16 مارچ 2023ء
(141) لوگوں نے پڑھا
کپتان عمران خان کی حفاظت کے لیےامیدوارصوبائی اسمبلی سردار وقاص حسن موکل
زمان پارک لاہور میں پہنچ گئے – سردار وقاص حسن نے اس موقع پر کہا کہ کپتان کے لیے جان بھی حاضر ہے ہر طرح کی قربانی
کے ہمہ وقت تیار ہیں -