محسن
منگل , 08 اگست 2023ء
(127) لوگوں نے پڑھا
قصور : پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے سردار طالب
نکئی ، سابق ایم پی اے پیر مختار، سابق ٹکٹ ہولڈرز رانا اسلم ، راو شاہد اور پی ٹی
آئی ضلع قصور کے سابق جنرل سیکرٹری علی جاوید ڈوگر کی استحکام پاکستان پارٹی کے چیئرمین
جہانگیر ترین اور صدر عبدالعلیم خان سے ملاقات - سردار طالب نکئی ، پیر مختار و دیگر
نے جہانگیر ترین اور عبدالعلیم خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے
ساتھیوں سمیت استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا -