محسن
بدھ , 15 مارچ 2023ء
(70) لوگوں نے پڑھا
امیدوار صوبائی اسمبلی سردار ہارون
احمد علی نے ، چوہدری نورسمندخاں ایڈووکیٹ ،چوہدری آصف بشیر آرائیں ،سید اکرم شاہ ،چوہدری محمود
علی جٹ، اور دیگر کارکنان کے ساتھ گورنمنٹ ہائی سکنڈری سکول میں کاغذات نامزدگی جمع
کروائے -