پیر , 23 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

سردار ہارون احمد علی کی میاں اقبال کے گھر آمد

سردار ہارون احمد علی کی میاں اقبال کے گھر آمد
محسن جمعرات , 27 اپریل 2023ء (34) لوگوں نے پڑھا
 کنگن پور : ازاد امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 179سردار  ہارون احمد علی کی کنگن پور کے معروف سیاسی رہنما میاں اقبال کے گھر آمد سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا - ان کے ہمراہ معروف کاروباری شخصیت الحاج ملک صغیر احمد صاحب، بدر احمد ملک ، ملک اسد علی آرائیں ، چوہدری محمود علی جاٹ ، چوہدری آصف بشیر آرائیں ، سید اکرم شاہ ، میاں محمد اسحاق ، چوہدری کاشف ، و دیگر رہنما بھی تھے - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now