محسن
جمعرات , 18 مئی 2023ء
(144) لوگوں نے پڑھا
کنگن پور : سیاسی و سماجی شخصیات
معروف کاشتکار و زمیندار سردار احمد حسن ڈوگر سابق ناظم یو سی موکل ، سردار خالد
محمود الحسن ڈوگر سابق وائس چیئرمین یونین کونسل گندی روپ سنگھ کی ملک انور ندیم
سی ای او ایجوکیشن قصور کے دفتر میں ملاقات کی اور مبارک باد دی اور پھولوں کا
گلدستہ پیش کیا -