ہفتہ , 21 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

سردارعباس ڈوگر نے اسسٹنٹ کمشنر چونیاں سے ملاقات کی

سردارعباس ڈوگر نے اسسٹنٹ کمشنر چونیاں سے ملاقات کی
محسن بدھ , 14 جون 2023ء (44) لوگوں نے پڑھا
چونیاں :  سردار عباس ڈوگر ایڈووکیٹ نے اسسٹنٹ کمشنر چونیاں کو  پھولوں کا گلدستہ پیش کیا - اس موقع پر سردار محمد عباس ڈوگر نے اسسٹنٹ کمشنر چونیاں سے اپنے پسماندہ علاقے کے لیے سپورٹس گراونڈ کی تعمیر کی درخواست کی اور کہا کہ میں گراونڈ کے لیے خود زمین عطیہ کروں گا - اسسٹنٹ کمشنر چونیاں نے یقین دہانی کروائی کہ بہت جلد اس کا وزٹ کریں گے اور اس کی تعمیر کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now