محسن
منگل , 07 مارچ 2023ء
(54) لوگوں نے پڑھا
ڈی۔پی۔او قصور آفس میں صحافت کے معزز پیشہ سے وابستہ صحافیوں کی
ڈی۔پی۔او قصور سے ملاقات - ملاقات میں صحافیوں نے ڈی۔پی۔او قصور کی جرائم کے خاتمے
کے لیے کی جانے والی کاوشوں کو سراہا۔ ڈی۔پی۔او قصور نے ملاقات کے دوران صحافی
برادری کے مثبت کردار کو شاندار انداز سے سراہا -