محسن
جمعرات , 18 مئی 2023ء
(36) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : صدر پریس کلب رجسٹر پتوکی محمد جاوید سہوترا کا کہنا ہے کہ
صحافیوں کے ساتھ نارواسلوک کسی صورت برداشت نہیں ہوگا افسران افسر شاہی کی بجائے
ہر طرح کے صحافی بائیکاٹ کے ساتھ احتجاج کا راستہ اپنائیں گے صحافی ہی ہیں جو آپ
میں اور عوام کے درمیان پل کا کردار ادا کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے
گزشتہ روز پریس کلب رجسٹرڈ پتوکی میں ساتھی صحافیوں سنئیر نائب صدر چوہدری تنویر
حسین انجم ، جنرل سیکرٹری سید قنبر عباس نقوی نے کیا -