بدھ , 25 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

صفائی ستھرائی کی ناقص کارکردگی پر انفرا اسٹرکچر آفیسر کو عہدے سے ہٹا دیا

صفائی ستھرائی کی ناقص کارکردگی پر انفرا اسٹرکچر آفیسر کو عہدے سے ہٹا دیا
محسن پیر , 06 مارچ 2023ء (67) لوگوں نے پڑھا
اسسٹنٹ کمشنر پتوکی اویس سرور چشتی نے شہریوں کی شکایات پر میونسپل کمیٹی پتوکی عملے کے ہمراہ پتوکی ڈسپوزل،چونیاں روڈ، میگہ روڈ، پتوکی کہنہ روڈ، جاگوالہ روڈ، ناروکی ماہجہ روڈ، شاہراہ قائد اعظم روڈ، کا دورہ کیا۔ سیوریج کے ناقص انتظامات پر چیف آفیسر پر اے سی پتوکی برہم اسسٹنٹ کمشنر پتوکی نے صفائی ستھرائی کی ناقص کارکردگی پر انفرا اسٹرکچر آفیسر زاہد محمود کو عہدے سے ہٹا دیا اور سیوریج سسٹم فوری طورپر بحال کرنے کے لئے چیف آفیسر میونسپل کمیٹی پتوکی کو ہدایت جاری کردی -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now