محسن
بدھ , 15 فروری 2023ء
(92) لوگوں نے پڑھا
قصور : ڈپٹی کمشنر کی ہدایایت
پر تحصیلدار چوک عقب مزار حضرت بابابلھے شاہ پر نالے کی صفائی ستھرائی کا کام جاری
ہے – ڈپٹی کمشنر نے فوری طور پر صفائی کا کام مکمل کرنے کا کہا – ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ لوگوں کو یہاں سے گزرنے
میں بہت مشکل کا سامنا کرنا پڑھتا تھا -