بدھ , 25 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

صدر بار ایسوسی ایشن الیکشن چونیاں برائے سال 2024/25

صدر بار ایسوسی ایشن الیکشن چونیاں برائے سال 2024/25
محسن منگل , 07 مارچ 2023ء (200) لوگوں نے پڑھا
کنگن پور کی تاریخ میں پہلی بار صدارت کی سیٹ پر الیکشن لڑنے والے پروفیشنل گروپ چونیاں کے نامزد امیدوار برائے صدر بار ایسوسی ایشن چونیاں معروف ینگ لائیر و سیاسی سماجی شخصیت ملک نعیم حیدر ایڈووکیٹ ہیں -  ان کو اپنے گروپ کی طرف سے نامزد ہونے پر علاقہ بھر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی جبکہ اہل علاقہ اور کنگن پور کے وکلاء نے مکمل طور پر حمایت کا یقین دلایا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا -   

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now