بدھ , 18 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ، شہری فاقوں پر مجبور

سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ، شہری فاقوں پر مجبور
محسن پیر , 11 ستمبر 2023ء (80) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : پتوکی و نواح میں ٹماٹر ، ادرک ، لہسن ، پیاز سمیت دیگر سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا - جس باعث خریدار شدید پریشانی کی عالم سبزی منڈیوں اور دوکانوں پر منہ تکلنے لگے متعدد خریدار بنا خریداری کیے خالی ہاتھ گھروں کو جانے پر مجبور نظر آئے  - اس موقع پر شہریوں نے حکومت سے مہنگائی کنٹرول کرنے کی اپیل کی ہے - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now