محسن
پیر , 15 مئی 2023ء
(41) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : پتوکی کی سبزی و فروٹ
منڈی پتوکی کو شہر سے باہر منتقل کیا جائے عوامی مطالبہ سبزی و فروٹ منڈی شہر کے وسط
میں ہونے کی وجہ سے ٹریفک گھنٹوں جام رہنے لگی ، تفصیلات کے مطابق پتوکی سبزی فروٹ
منڈی شہر کے وسط اور اہم شاہراہ قائداعظم روڈ پر واقع ہے جس کی وجہ صبح 8 بجے سے لے
کر 9 بجے تک ٹریفک جام رہنے لگی سکول اور کالج کے بچے اور سرکاری ملازمین مین
ٹریفک میں پھنس جانے سے لیٹ ہو جاتے ہیں -