بدھ , 18 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

سبزی و فروٹ فروشوں نے سرکاری ریٹ نامے ہوا میں اڑے دئیے

سبزی و فروٹ فروشوں نے سرکاری ریٹ نامے ہوا میں اڑے دئیے
محسن بدھ , 20 ستمبر 2023ء (50) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : شہر و نواح میں موجود سبزی و فروٹ فروشوں نے سرکاری نرخ ناموں کو ہوا کرتے ہوئے انتظامی عدم دلچسپی کے باعث من مانے ریٹ پر سبزیاں اور فروٹ فروخت کرنے شروع کر دئیے پیاز 100 روپے ، ٹماٹر 350 ، گاجر 100 روپے بھنڈی 120 روپے میں سرعام فروخت ہو رہے ہیں - جبکہ پرائز کنٹرول انتظامیہ کی اسی بے حسی کے باعث فروٹ بھی سرکاری ریٹ ناموں سے اضافی ریٹ میں سرعام فروخت ہو رہا ہے -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now