ہفتہ , 21 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

سبزی اور مرغی کا گوشت غریب کی پہنچ سے دور

سبزی اور مرغی کا گوشت غریب کی پہنچ سے دور
محسن ہفتہ , 27 مئی 2023ء (54) لوگوں نے پڑھا
الہ آباد : شہرو گردونواح میں سبزی اور مرغی کا گوشت غریب کی پہنچ سے دور ہو گیا ، شہریوں اعجاز انور و دیگر کا کہنا تھا کہ سبزی خریدنے کی ہمت نہیں پڑتی ، مرغی کا گوشت کہاں سے خریدیں ، بچوں کو انکی مرضی کی سبزیاں خرید کر نہیں دے سکتے ، بچے روکھی سوکھی روٹی کھانے پر مجبور ہیں ، روزگار بھی نہیں رہا ، غریبوں کا کوئی پرسان حال نہیں ہے - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now