محسن
جمعرات , 23 فروری 2023ء
(63) لوگوں نے پڑھا
سابق صوبائی وزیر داخلہ و جیل خانہ جات پنجاب کرنل (ریٹائرڈ)
سردار محمد ہاشم ڈوگر صاحب ،سردار جاوید عاشق ڈوگر ،خان ولی خان ،سردار جہانگیر شریف
ڈوگر ،چوہدری اختر جٹ، و دیگر افراد کے ساتھ معروف صحافی اور کاروباری شخصیت چوہدری
عرفان سندھو کی شاپ پر سیاسی امور پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے-