سابق ایم پی اے محمد ہاشم نے ڈوگر عمران خان سے ملاقات کی
سابق ایم پی اے محمد ہاشم نے ڈوگر عمران خان سے ملاقات کی
محسن
ہفتہ , 18 فروری 2023ء
(91) لوگوں نے پڑھا
قصور کے علاقے کنگن پور کے سابق ایم پی اے کرنل ہاشم ڈوگر نے اپنے لیڈر عمران
خان سے ملاقات کی ملاقات کے دوران ملک میں
ہونے والی سیاسی سرگرمیوں کے حوالے سے بات چیت کی -