محسن
بدھ , 07 جون 2023ء
(72) لوگوں نے پڑھا
کنگن پور : محمد امین سب انسپکٹر انچارج انویسٹی گیشن تھانہ
کنگن پور نے احمد تھیلیسیمیا ہسپتال کنگن پور کا دورہ کیا - تھیلیسیمیا کے مریض
بچوں کے سر پر دست شفقت رکھا - محمد مصطفی
ڈرائیور پنجاب پولیس نے تھیلیسیمیا کے مریض
بچوں کے لئے خون کا عطیہ کیا اور تھانہ کنگن پور میں بلڈ کیمپ لگانے کا وعدہ کیا -
اس موقع پر تھیلیسیمیا کی ٹیم کا کہنا تھا کہ ہم پنجاب پولیس کے بے حد مشکور ہیں
جو ان بچوں کے سر پر ہمیشہ دست شفقت رکھتے ہیں -