محسن
بدھ , 20 ستمبر 2023ء
(65) لوگوں نے پڑھا
چونیاں : سب ڈویژن چونیاں میں
نامزد بجلی چور ملزمان نے لیسکو ٹیم پر مبینہ تشدد کر دیا ، لیسکو اہلکاروں سے
ریکوری کے 1 لاکھو پچاس ہزار روپے ، موبائل فون بھی چھین لیا ، لیسکو حکام نے ژوید
بتایا کہ محلہ لمبا کھولا چونیاں میں ملزمان افتخار ، ذوالفقار اور نعمان نے بجلی
چوری پکڑی جانے پر حملہ کیا تھا لیسکو اہلکار عرفان اور عمران پر مبینہ تشدد کیا
گیا جن کے میڈیکل کروائے گئے ہیں میڈیکل رپورٹ میں واضح لکھا ہے کہ تشدد ہوا ہے-