پیر , 23 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

رائل شاپنگ مال سنیٹر کی افتتاحی تقریب کا شاندار افتتاح

رائل شاپنگ مال سنیٹر کی افتتاحی تقریب کا شاندار افتتاح
محسن منگل , 11 اپریل 2023ء (152) لوگوں نے پڑھا
کنگن پور : رائل شاپنگ سنیٹر کی افتتاحی تقریب کا شاندار افتتاح کر دیا گیا - حاجی ملک رشید احمد کلس نے افتتاح کا فیتا اپنے دست مبارک سے کاٹ کر کیا - تفصیلات کے مطابق کنگن پور نزد واپڈا آفس رائل شاپنگ مال سنیٹر کا افتتاح کر دیا گیا - افتتاحی تقریب میں علاقہ بھرکی معززین شخصیات ملک حاجی رشید احمد کلس ، ملک شاہ جہاں ، ملک اورنگزیب ، سیدہ تنویر شاہ بخاری ، ملک اکرم کے علاوہ سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی - اس موقع پر رائل شاپنگ مال سنیٹر کنگن پور کے ڈائریکٹر نے آنے والے تمام معززین کے لیے افطار ڈنر کا اہتمام کیا - آخر میں رائل شاپنگ مال سنیٹر کی کامیابی کے لیے خصوصی دعا کی گئی -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now