محسن
منگل , 23 مئی 2023ء
(35) لوگوں نے پڑھا
قصور : گنڈا سنگھ کے نواح میں اپنے
رشتہ دار نے فائرنگ کر کے نوجوان کو زخمی کر دیا ، کمبواں کے رہائشی کو اس کے رشتہ
دار نے فائرنگ کر کے زخمی کر دیا ، ریسکیو کے عملہ نے اسے ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹرز ہسپتال
پہنچا دیا ، پولیس مصروف کاروائی ہے -