بدھ , 18 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

رائس ملز مالکان کے ساتھ فراڈ کرنے والے گروپ گرفتار

رائس ملز مالکان کے ساتھ فراڈ کرنے والے گروپ گرفتار
محسن پیر , 18 ستمبر 2023ء (114) لوگوں نے پڑھا
الہ آباد : ایس ایچ او تھانہ سٹی چونیاں محمد اسلم بھٹی نے انوکھا فراڈ کرنے والے گروپ کو گرفتار کرلیا - فراڈ کرنے والا بین الصوبائی گینگ تھانہ سٹی کی حدود میں رائس ملز مالکان کو کروڑوں روپے کا چونا لگا چکا تھا ایس ایچ او اسلم بھٹی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ ملزمان دھان یا چاول کا ٹرک لوڈ کرتے جس ٹرک کی نچلی سطح پر بجری اور مٹی ہوتی رائس ملز میں وزن کرواتے تھے ، ملزمان نے ایک ہی رنگ اور نمبر کے 4 ٹرک بنا رکھے تھے اور صوبہ بھر میں فراڈ کر رہے تھے دھان یا چاول والے ٹرک کو جلدی سے علحیدہ کرتے اور دوسرے ٹرک کا وزن کروا لیتے تھے گینگ ایک ٹرک میں 100 من بجری اور مٹی کا زائد وزن شامل کروا کر ملز مالکان کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچا رہے تھے - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now