محسن
منگل , 18 جولائی 2023ء
(62) لوگوں نے پڑھا
قصور : ریسکیو عملے کی سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں نویں روز بھی
امدادی کاروائیاں ، 5050 افراد اور 1345 مویشی مخفوظ مقام پر منتقل - تفصیلات کے
مطابق قصور دریائے ستلج میں پانی کی سطح میں بتدریج کمی کا سلسلہ جاری ، گنڈا سنگھ
کے مقام پر پانی کا بہاؤ 20 ہزار کیوسک ہو گیا ریسکیو عملے کی سیلاب سے متاثرین علاقوں میں نویں روز بھی امدادی
کاروائیاں جاری - ریسکیو عملے نے اب تک 15 ہزار سے زائد افراد کو ٹرانسپورٹ سروس
مہیا کی اور متاثرہ علاقوں سے 5050 افراد کو اب تک مخفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے -