محسن
جمعرات , 30 مارچ 2023ء
(49) لوگوں نے پڑھا
ریجنل پولیس آفیسر شیخوپورہ بابر سرفراز نے
ضلع قصور کے دورہ کے دوران مال خانہ گنڈا سنگھ والا کا معائنہ کیا اور مال خانہ
میں پڑے ہوئے مال مقدمات کی ترتیب اور صفائی و ستھرائی کا جائزہ لیا مزید مال خانہ
کے ریکارڈ کو بھی چیک کیا -