ہفتہ , 21 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

رانا سہیل کو انسپکٹر کے عہدے پر ترقی ملنے پر دوستوں کو مبارکباد

رانا سہیل کو انسپکٹر کے عہدے پر ترقی ملنے پر دوستوں کو مبارکباد
محسن منگل , 06 جون 2023ء (35) لوگوں نے پڑھا
الہ آباد : ایس ایچ او الہ آباد رانا سہیل کی سب انسپکٹر سے انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دوست احباب کی طرف سے مبارکباد - تفصیلات کے مطابق سب انسپکٹر رانا سہیل احمد کو انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دیدی گئی - آئی جی پنجاب کی طرف سے ترقی کا نوٹفیکشن جاری ہونے پر ڈی آئی جی شیخوپورہ ریج اور ڈی پی او قصور نے سٹار لگا کر باقاعدہ مبارکباد بھی پیش کی - ایس ایچ او نے ترقی ملنے پر آئی جی پنجاب کا شکریہ ادا کیا اور اس عزم کا اظہار کہ میں اعلی افسران کے معیار پر پور اتر نے کی کوشش کروں گا - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now