محسن
منگل , 09 مئی 2023ء
(80) لوگوں نے پڑھا
قصور : وفاقی پارلیمانی سیکرٹری رانا محمد اسحاق خاں نے چییرمین اختر یاسین پلاڑہ ، چیئرمین
عبدالرزاق جوئیہ ، چوہدری ہارون خاں ، حاجی رانا عبدالقیوم ، رانا عرفان ، سابق
ناظم رانا واجد علی ، چوہدری اشتیاق احمد نمبردار اف اراہیاں والا ، اور دیگر
دوستوں کے ساتھ خوشگوار موڈ میں ملاقات کی -