محسن
بدھ , 19 جولائی 2023ء
(61) لوگوں نے پڑھا
قصور : مسلم لیگ (ن) کے ضلعی صدر سابق چیئرمین ضلع کونسل
قصور رانا سکندر حیات خاں نے کہا کہ حلقہ کے عوام کی ساڑھے تین سال کی مایوسیوں کا
ازالہ کرنے کے لیے سابق ممبر قومی اسمبلی محمد حیات خاں نے بڑی سڑکات شروع
کروانے کے علاوہ 25 سڑکات تعمیر کی منظور کروادی جن پر بہت جلد کام شروع ہوجائیگا
ان خیالات کا اظہار انہوں نے تعمیر ہونے والی سڑکات کی چیکنگ کے دوران حلقہ کے
عوام کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کیا -