محسن
بدھ , 07 جون 2023ء
(42) لوگوں نے پڑھا
کنگن پور : کنگن پور کے نواحی گاؤں
آرائیاں والا میں ایم این اے رانا اسحاق خاں اور سابق پارلیمانی سیکرٹری چودہدری
احسن رضا خاں کا آرائیاں والا گاؤں میں لوگوں کی سہولت کے لیے نئی سڑک کا تحفہ - یونین
کونسل لنڈے چوہدری اشتیاق احمد نمبردار کی خصوصی کاوش اور زیر نگرانی میں تیز
رفتار سے نئی سڑک کا کام جاری ہے - اس موقع پر مولانا ماسٹر حامد اور گاؤں کی معزز
شخصیات موجود تھیں -