جمعرات , 19 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ریلوے پل پر تمام اسٹریٹ لائٹس خراب

ریلوے پل پر تمام اسٹریٹ لائٹس خراب
محسن جمعہ , 25 اگست 2023ء (96) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : نئی مندی ، ملتان روڈ ، پرانی منڈی اور چونیاں روڈ کو ملانے والا واحد ریلوے کراسنگ پل پر عرصہ دراز سے میونسپل کمیٹی پتوکی انتظامیہ کی بے حسی اور لاپرواہی کی وجہ سے اسٹریٹ لائٹ خراب ہونے کی وجہ سے بند ہے - سابقہ دور حکومت میں اس پل پر اسٹریٹ لائٹ کا کام کیا گیا تھا جس میں ناقص لائٹس اور مٹیریل نصب کیا گیا تمام لائٹس کچھ عرصہ بعد ہی بند ہو گئی تب سے عرصہ تین سال ہوئے تمام لائٹس خراب ہیں  جو میونسپل کمیٹی انتظامیہ کی بے حسی کا منہ بولتا ثبوت پیش کر رہی ہے -

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now