محسن
جمعہ , 03 مارچ 2023ء
(68) لوگوں نے پڑھا
الہ آباد : گونمنٹ پاکستان کی جانب سے شروع کیا جانے والا
قومی خوشحالی پروگرام مکمل ہوئے ایک سال کا عرصہ
بیت گیا مگر خوشحالی سروے ملازمین تاحال 6 ماہ کی تنخواہوں سے محروم ہیں
جبکہ سابقہ تنخواہوں کی ادائیگی سے بھی 25 فیصد کٹوتی کی گئی پروگرام کا ٹھیکہ ایس
ڈی پی آئی کمینی نے حاصل کررکھا تھا جس فی ملازم 23500 روپے کا چیک بطور ضمانت اور
خالی حلفیہ بیان جمع کئے جو واپس نہ کئے متاثرہ ملازمین نے وزیراعظم سے نوٹس لیتے
ہوئے مزکورہ کمینی سے جلد تنخواہوں کی ادائیگی اور چیک واپسی کا مطالبہ کیا ہے -