بدھ , 25 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

قصور پولیس نے لاپتہ ہونے والے دو بچوں کو تلاش کرکے والدین کے حوالے کردیا

قصور پولیس نے لاپتہ ہونے والے دو بچوں کو تلاش کرکے والدین کے حوالے کردیا
محسن منگل , 07 مارچ 2023ء (71) لوگوں نے پڑھا
پولیس کا کرائم پہ مکمل کنٹرول کہ ساتھ ساتھ عوام کی خدمت میں بھی کوشاں تھانہ شیخم پولیس کی بچھڑوں کو ملانے کی روایت برقرار - ڈی پی او طارق عزیز سندھو کی ہدایات پر ڈی ایس پی صدر سرکل خالد اسلم کہ احکامات پر گزشتہ روز لاپتہ ہونے والے 2 بچوں کو ان کہ اہلخانہ سے ملا دیا - تھانہ شیخم کی حدود کے رہائشی 2 بچے جوکہ اپنے گھر سے لا پتہ ہو گئے تھے ، جو تھانہ شیخم پولیس کو بھٹی ہسپتال  سٹاف سے لاوارث حالت میں ملے - ڈی ایس پی صدر سرکل  نے شیخم پولیس کو بچوں کے والدین کو تلاش کرنے کیلئے احکامات جاری کیے پولیس نے مختلف ذرائع سے بچوں کہ والدین کی تلاش شروع کی اور ان سے رابطہ کرنے کی کوشش کی، بلا آخر ان کے ورثاء کو تلاش کرکہ ان سے رابطہ کیا، اور قانونی کارروائی کے بعد بچوں کو ان کہ والدین  کے حوالے کردیا - ایس ایچ او تھانہ شیخم پولیس اور ہمراہ ٹیم بچے ملانے پہ ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو کی شاباش اور ورثا کی طرف سے شکریہ ادا کیا گیا - 
  • پولیس
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now